Pages

Saturday, 8 February 2014

انسان کے جسم اور دماغ کو سلانے اور سن کرنے کے لیے بازار میں ہزاروں ادویہ مل جاتی ہیں، مگر سارے زمانے کے وید ، حکیم اور طبیب مل کر بھی ایسی دوا ایجاد نہیں کرپائے، جو چند لمحوں کے لیے کسی کے جاگے ہوئے ضمیر کو سلا دے۔۔۔



No comments:

Post a Comment