تو بھید بتا دے ___ مِٹی کامرے مِٹی ہونے سے پہلےمیں کب سے بیٹھا سبق یادکئیےتو سُن لے چُھٹی ہونے سےپہلے...... کیا بھید تھا __خالی لانےمیں؟... کیا بھید ہےخالی لے جانے میں؟یہ راز عیاں کردے مُجھ پربند مُٹھی ہونے سے پہلےتو بھید بتا دے ___ مِٹی کامرے مِٹی ہونے سے پہلے..
No comments:
Post a Comment