Pages

Saturday, 8 February 2014

خاص طور پر فیس بک استعمال کرنے والوں کے لیئے !!

سب سے بدبخت انسان وہ ھے جو خود تو مر جائے لیکن اس کا گناہ زندہ رھے..!!

خاص طور پر فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر شیئرنگ کے وقت دھیان رکھیں کہ آپ کیا شیئر کر رھے ھیں.. آپ دنیا میں رھیں نہ رھیں لیکن آپ کی شیئرنگ محفوظ رھے گی..ایسا نہ ھو کہ وہ آپ کے لیے "عذاب جاریہ" بن جائے..!!

اللہ ھمیں نیک بننے اور نیکی پھیلانے کی توفیق دے.. آمین.
.


No comments:

Post a Comment