Pages

Saturday, 8 February 2014

میں زندگی کے راستے پہ چُپ چاپ بکھر جاتا
اگر اِک روز بھی اپنی ___ تنہائی سے ڈر جاتا
سامنے منزل تھی اور ___ پیچھے اُس کی آواز
رُکتا تو سفر جاتا ________ چلتا تو بچھڑ جاتا


No comments:

Post a Comment