"
اتنی جلدی نتائج اخذ کرنے سے گریز کیا کرو.. ایک دو یا پھر تین ملاقاتوں
میں ھی ھم کسی کے بارے میں حتمی رائے دینے کے قابل نھیں ھو جاتے..
ایسا کرنے میں اکثر ایسا بھی ھوتا ھے کہ کسی شخص کی شخصیت کا کوئی نیا روپ سامنے آنے پر بری طرح مایوس بھی ھو جائیں اور اپنی رائے پر شرمندہ بھی.. "
عنیزہ سید.. " جو رکے تو کوہِ گراں تھے "
ایسا کرنے میں اکثر ایسا بھی ھوتا ھے کہ کسی شخص کی شخصیت کا کوئی نیا روپ سامنے آنے پر بری طرح مایوس بھی ھو جائیں اور اپنی رائے پر شرمندہ بھی.. "
عنیزہ سید.. " جو رکے تو کوہِ گراں تھے "
No comments:
Post a Comment