Pages

Saturday, 8 February 2014

آدمی کس قدر بے چین ہے مستقبل میں جھانکنے کے لیے۔ شاید آدمی اور جانور میں اتنا ہی فرق ہے کہ جانور مستقبل سے بے نیاز ہوتا ہے اور آدمی مستقبل لیے مرا جاتا ہے۔ "

(سہ رنگا شعلہ) ابن صفی


No comments:

Post a Comment